مراسلات

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
الحمدللہ !  صحت و غذا سہ ماہی ای میگزین۔
اس بھاگ دوڑاوراسمارٹ فون کی دنیا میں کتابوں اور رسالوں (مصحف کی شکل میں) کے مطالعہ کا رجحان کم ہوتا جارہا ہے۔  عوام و خواص سبھی،  ہرچیزاسمارٹ فون پر انٹرنیٹ سے حاصل کرنے کےعادی ہوتے جا رہے ہیں، ایسےوقت میں ای میگزین کا فیصلہ بڑی اہمیت کا حامل ہے اور وقت کی ضرورت بھی۔
اللہ قبول فرمائے.
طالب دعا
م۔ مظہر فاروق
سیکریٹری، شعبۂ خدمت خلق
جماعت اسلامی ہند، مہاراشٹر

160total visits,1visits today